بیت المال آفس میں خصوصی افراد میں ہمت کارڈ تقسیم

 بیت المال آفس میں خصوصی افراد میں ہمت کارڈ تقسیم

میاں چنوں (تحصیل رپورٹر)محکمہ سوشل ویلفیئرو بیت المال میاں چنوں کے آفس میں خصوصی افراد میں ہمت کارڈ تقسیم ۔

ڈویژنل جنرل سیکر ٹری پاکستان مسلم لیگ ن خواتین ونگ ڈاکٹر غزالہ شاہین وائیں نے اس موقع پرکہا کہ ہمت کارڈ پروگرام کے تحت زیادہ سے زیادہ ضرورت مندوں، خصوصی افراد کو امداد فراہم کی جائے گی، ہمت کا رڈ پروگرام مکمل شفافیت سے جاری رہے گا،مہنگائی کے بوجھ کو کم کرنے کے لئے عوام کو زیادہ سے زیادہ سبسڈی دینا حکومت کی پہلی ترجیح ہے ، عوامی فلاحی سکیموں کے تحت سہولتوں کی فراہمی جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں