گمشدہ بچہ حفاظتی تحویل میں

 گمشدہ بچہ حفاظتی تحویل میں

ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 8 سالہ بچہ تحویل میں لے لیا بچہ اپنا نام فدا حسین والد کا نام افضل اور والدہ کا نام اقراء ، گھر عالم چوک گوجرانوالہ بتاتا ہے ۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 8 سالہ  بچہ  تحویل میں لے لیا بچہ اپنا نام فدا حسین والد کا نام افضل اور والدہ کا نام اقراء ، گھر عالم چوک گوجرانوالہ بتاتا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں