امریکہ میں پاکستانی خا تون بہترین میڈیکل کلرک قرار

امریکہ میں پاکستانی خا تون بہترین میڈیکل کلرک قرار

بورے والا (نمائندہ دنیا)پاکستانی خا تون کو امریکی ریاست اوہائیو کی سوسائٹی نے بہترین میڈیکل کلرک قرار دے دیا ۔ نغمہ ملک امریکہ میں میڈیکل کے شعبہ میں اپنی خدمات سر انجام دے رہی ہیں ۔

 تفصیل کے مطابق پاکستانی خا تون کو امریکی ریاست اوہائیو میں رواں سال کی بہترین میڈیکل کلرک قرار دے دیا گیا ،میڈیکل کلرک سوسائٹی نے اپنے اعلامیہ میں نغمہ ملک کی صلاحیتوں کا اعتراف کر تے ہوئے انہیں سال 2024کے لیے نامزد کیا، نغمہ ملک پاکستان کے ملک خا ندان سے تعلق رکھتی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں