پولیس نے منشیات سمیت 5ملزموں کو گرفتار کرلیا

پولیس نے منشیات سمیت  5ملزموں کو گرفتار کرلیا

ملتان(کرائم رپورٹر )پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں پانچ افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

قطب پور پولیس نے ملزم سعید رشید سے شراب،گلگشت پولیس نے ملزم یاسین سے 10لٹر ،ملزم وقاص سے 25لٹر ،ملزم طاہر سے 25لٹر شراب جبکہ قادرپورراں پولیس نے ملزم عمران سے 1300 گرام چرس برآمد کرلی۔ پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں