پولیس کے چھاپے ، 68 گھروں کی تلاشی،119 افراد کا ریکارڈ چیک کیا گیا

پولیس کے چھاپے ، 68 گھروں کی تلاشی،119 افراد کا ریکارڈ چیک کیا گیا

ملتان( کرائم رپورٹر ) جے ٹی ٹی ملتان نے حساس اداروں کے ہمراہ تھانہ سیتل ماڑی اور مخدوم رشید کے مختلف علاقوں سٹیڈیم کے اطراف ،گلشن قادر کالونی ، سونی دھرتی بستی پیرا غائب ،اتفاق گارڈن ، بستی خیر آباد میں سرچ آپریشن کیا گیا۔

آپریشن کے دوران ٹیم نے 68گھروں کی تلاشی لی گئی 119افراد کا کریمنل ریکارڈ چیک کیا اور 12گاڑیوں کی چیکنگ کرتے ہوئے کاغذات مرتب کئے گئے ۔ تاہم آپریشن کے دوران کوئی گرفتاری نہ عمل میں لائی گئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں