شہری کو قرض کے بدلے بوگس چیک دینے والے پر مقدمہ

شہری کو قرض کے بدلے بوگس  چیک دینے والے پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ بستی ملوک نے بوگس چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

پولیس کو فیاض نے درخواست دی کہ دانش نے اس سے رقم لی اور بدلے میں ایک چیک دیا جو بوگس ثابت ہوا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں