بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے والے شوہر کیخلاف مقدمہ درج
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ نیو ملتان نے بیوی کو تشدد نشانہ بنانے والے خاوند کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
پولیس کو انعم بی بی نے اطلاع دی کہ اسکا خاوند اس کو تشدد کا نشانہ بناتا ہے جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔