لڑکی سے زیادتی کا الزام، ملزم پر مقدمہ ،پولیس کارروائی شروع

لڑکی سے زیادتی کا الزام، ملزم پر  مقدمہ ،پولیس کارروائی شروع

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے زیادتی کی اطلاع پر مقدمہ درج کرکے کا روائی شروع کردی۔

پولیس سٹی شجاعباد کو نور بی بی نے اطلاع دی کہ ملزم نے اسکی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا پولیس نے مقدمہ درج کرکے معاملے کی تحقیقات شروع کردیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں