واردات کی جھوٹی اطلاعات، خاتون سمیت 2افراد کیخلاف مقدمات درج

واردات کی جھوٹی اطلاعات، خاتون  سمیت 2افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ ممتاز آباد نے وارداتوں کی جھوٹی اطلاع دینے کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 پولیس کے مطابق اظہر اور منظوراں بی بی نے 15 پر اطلاع دی کہ ان کے ساتھ چوری کی وارداتیں ہوئیں ۔پولیس نے موقع پر جاکر ملاحظہ کیا تو اطلاعات جھوٹی ثابت ہوئیں جن کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں