پی ایچ ڈی سکالر کی جانب سے تحقیقاتی مقالے کا کامیاب دفاع
ملتان(خصوصی رپورٹر)ڈیپارٹمنٹ آف فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بہائوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے پی ایچ ڈی سکالر محمد نعیم زیبری نے اپنے تحقیقاتی مقالہ۔۔۔
جس کا عنوان \"فائٹو کیمیکلز اینڈ بائیو سیفٹی ای ویلیویشن آف کیسیا فسٹولا پورڈز بیسڈ فنکشنل ٹی کا کامیابی سے دفاع کیا۔ محمد نعیم زیبری نے اپنی پی ایچ ڈی کا ریسرچ ورک فیکلٹی آف فوڈ سائنس اینڈ نیوٹریشن بہائوالدین زکریا یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر محمد خرم افضل کے پاس کیا۔