امریکا ،اسرائیل لاکھوں مسلمانوں کے قاتل ہیں،ارشد القادری

امریکا ،اسرائیل لاکھوں مسلمانوں  کے قاتل ہیں،ارشد القادری

ملتان (کرائم رپورٹر )پاکستان سنی تحریک ملتان کے زیراہتمام سالانہ عظیم الشان تحفظِ ختمِ نبوتؐ میلادمصطفٰے کانفرنس زیرصدارت مرزا محمد ارشد القادری انعقادپذیرہوئی ۔

 محمدارشدالقادری نے کہا کہ اسرائیل اورامریکا لاکھوں مسلمانوں کے قاتل ہیں نیتن یاہو کابیان اوراسرائیل، فلسطین کی جنگ کوقیامت کی جنگ قرار دینا مسلم ممالک کے سربراہان کے منہ پر طمانچہ اورلمحہ فکریہ ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں