سابق ایم این اے وپی ٹی آئی رہنما نورمحمد بھابھہ کی نماز جنازہ ادا

سابق ایم این اے وپی ٹی آئی رہنما نورمحمد بھابھہ کی نماز جنازہ ادا

میلسی (نامہ نگار )سابق ممبر قومی اسمبلی اور سابق صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب میاں نور محمد خان بھابھہ کی نماز جنازہ نواحی موضع ملکو میں ادا، نماز جنازہ مذہبی رہنما سید ذیشان رسول شاہ نے پڑھائی جبکہ نماز جنازہ میں سابق ممبران قومی اسمبلی طاہر اقبال، آفتاب خان کھچی۔۔۔

عاصم سعید خان منیس،میاں محمد عاصم آرائیں،خضر حیات خان بھابھہ، غضنفر عباس گھلوی، قیصر عباس گھلوی، ریاض احمد گھلوی،بانی تنظیم مرکزی انجمن تاجران وسیم احمد شیخ،صدر سید شیراز حسین کاظمی،جنرل سیکرٹری ملک محمد کاشف،صدر پریس کلب عزیز اللہ شاہ طاہر،میاں محمد اکبر مترو،صفدر حسین خان ماہنی،مصباح اللہ خان ترین،ڈاکٹر ملک محمد اقبال ،سابق صدر میلسی بار محمد اسلم ایڈووکیٹ،مہر ظفر اقبال احمد ایڈووکیٹ،اختر نواز بھٹی،رانا جہاں زیب خان نون،ماجد رشید مونی،سجاد خان کھچی،فیصل خان کھچی،ڈاکٹر سعید احمد کھوکھر،میاں محمد کمال بھٹہ،شفیق احمد بھٹی ایڈووکیٹ فرحان علی بھابھہ،سلمان علی بھابھہ،میاں محمد عمران،ممتاز بھابھہ،میاں کاشف مشتاق بھابھہ،ملک ریاض احمد مسوان،محمد الطاف بھٹہ،محمود اقبال گجر اور میاں فہیم اقبال مترو سمیت علاقہ بھر کی نمایاں سیاسی وسماجی شخصیات اور ہزاروں کی تعداد میں اہل علاقہ نے شرکت کی ۔بعد ازاں مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں