ہوٹل پر کام کرنیوالا لڑکا مبینہ طور پر اغواء

ہوٹل پر کام کرنیوالا لڑکا  مبینہ طور پر اغواء

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر،نامہ نگار)ہوٹل پر کام کرنیوالا لڑکا مبینہ طور پر اغواء ہوگیا ۔تفصیل کے ۔

مطابق منڈی مویشیاں کے رہائشی محمد اکبر جوگی کا 12 سالہ بیٹا محمد باسط جو فوڈ کلب ہوٹل پر کام کرتا تھا اچانک گم ہوگیا ،گھر نہ پہنچنے پر تھانہ سٹی پولیس نے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں