ڈاکوؤں نے نوجوان کو لوٹ لیا

ڈاکوؤں نے نوجوان کو لوٹ لیا

بورے والا ( نمائندہ دنیا )تھانہ صدر کی حدود میں ڈاکوؤں نے نوجوان سے موٹر سائیکل ، موبائل فون اور نقدی چھین لی ۔

ڈاکو واردات کے بعد فرا رہو گئے ، تھانہ صدر پولیس نے تفتیش شروع کر دی ۔ تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں 523ای بی کا رہائشی نثار کسی کام کی غرض سے 509ای بی گیا جہاں سے وہ واپس آ رہا تھا کہ ڈاکوؤں نے اسے روکا اور اسلحہ کے زور پر نقدی ، موبائل فون اور موٹر سائیکل چھین کرفرار ہو گئے تھانہ صدر پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں