نزلہ، کھانسی بخار، گلا خراب 6افراد ہسپتال داخل

 نزلہ، کھانسی بخار، گلا خراب  6افراد ہسپتال داخل

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نامہ نگار) موسمی تبدیلی نزلہ، کھانسی بخار، گلا خراب میں مبتلا 6افراد طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل، تفصیل کے مطابق گزشتہ روز خانیوال اور گردونواح میں 6 افراد کی حالت غیرہو گئی ۔

 مریضوں کو ریسکیو 1122 و دیگر ذرائع سے ابتدائی طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل کروادیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے ، مریضو ں میں محمد شوکت، محمد رمضان،محمد اقبال، سمیت ودیگر شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں