میموریل شجرکاری مہم کا افتتاح

میموریل شجرکاری مہم کا افتتاح

ملتان(خصوصی رپورٹر)ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں وائس چانسلر پروفیسر اشتیاق احمدنے مناہل شہید میموریل شجرکاری مہم کا افتتاح کیا۔۔

پی ایچ اے ملتان اوراو جی ڈی سی کے تعاون سے 200 سے زائد مختلف اقسام کے پودے لگائے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں