گمشدہ بچے کے لواحقین کی تلاش

 گمشدہ بچے کے لواحقین کی تلاش

ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی حفاظتی تحویل میں موجود 10 سالہ گمشدہ بچے معراج کی لواھقین کی تلاش ہے ۔۔

بچہ والد کا نام فیاٖض والدہ کا سلمیٰ ، گھر شکار پور سندھ بتاتا ہے ،ایک سال قبل لاری اڈہ سے تحویل میں لیا گیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں