غیرمعیاری اشیاتلف،جرمانے

غیرمعیاری اشیاتلف،جرمانے

ملتان(لیڈی رپورٹر)فوڈ سیفٹی ٹیموں کی سویٹس کنفیکشنری یونٹ اور پاپڑ فیکٹری کی انسپکشن، 200 لٹر رینسڈ آئل، 50 لٹر بدبودار شوگر سیرپ اور 25 کلو ناقابل سراغ پاؤڈر تلف، فوڈ بزنس مالکان کو 45 ہزار روپے کے جرمانے عائدکئے ۔

فوڈ سیفٹی ٹیموں کی سویٹس کنفیکشنری یونٹ اور پاپڑ فیکٹری کی انسپکشن، 200 لٹر رینسڈ آئل، 50 لٹر بدبودار شوگر سیرپ اور 25 کلو ناقابل سراغ پاؤڈر تلف، فوڈ بزنس مالکان کو 45 ہزار روپے کے جرمانے عائدکئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں