واردات کی جھوٹی اطلاع پر مقدمہ

واردات کی جھوٹی اطلاع پر مقدمہ

ملتان(کرائم رپورٹر )شاہ رکن عالم پولیس نے 15پر جھوٹی کرنے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

پولیس کو شان نے واردات کی اطلاع دی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ کر تصدیق کی گئی تو کال جھوٹی ثابت ہوئی  ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں