پولیس کی کارروائیاں 5اشتہاریوں سمیت 10گرفتار

پولیس کی کارروائیاں  5اشتہاریوں سمیت 10گرفتار

وہاڑی(نمائندہ خصوصی )ضلعی پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری گزشتہ 48۔۔ گھنٹوں کے دوران مختلف تھانوں میں کاروائیاں کرتے ہوئے

 10ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا گرفتار ملزمان میں تین منشیات فروش پانچ اشتہاری مجرم اور دو ناجائز اسلحہ رکھنے والے شامل ہیں جن کے قبضہ سے 365 گرام ہیروئن دو پسٹل 30بور برامد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں