گھریلو جھگڑے ، نوجوان گلے میں پھندا ڈال کر پنکھے سے جھول گیا

 گھریلو جھگڑے ، نوجوان گلے میں  پھندا ڈال کر پنکھے سے جھول گیا

ماچھیوال (نامہ نگار) گھریلو جھگڑے پر نوجوان گلے میں پھندا ڈال کر پنکھے سے جھول گیا۔

 تفصیل کے مطابق نواحی 555ای بی کی بستی رجن کالونی کے رہائشی مقبول کا 17سالہ بیٹا طلحہ کا اپنے گھر والوں سے کسی بات جھگڑا ہوگیا جس پر وہ کمرے میں پنکھے کو رسی ڈال کر جھول گیا ۔اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او فیضان علی نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں