معمولی توں تکرار پرمسلح رشتہ داروں کا دبئی پلٹ پر تشدد

 معمولی توں تکرار پرمسلح رشتہ  داروں کا دبئی پلٹ پر تشدد

کوٹ ادو(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر)موبائل فون پر معمولی توں تکرار،مسلح رشتہ داروں نے دبئی پلٹ کو تشددکا نشانہ بناڈالا۔

،کار کی ونڈسکرین توڑ ڈالی،نقدی،دبئی کا آئی کارڈ بھی چھین لیا،سنگین نتائج کی دھمکیاں دے کر فرار،مخالف پارٹی کا خاتون وکیل پر تشدد، نقدی بھی چھین لی،گاڑی کی ونڈ سکرین توڑ کرسنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار،بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے ، تشدد سے نوجوان کی انگلی توڑ دی، پولیس نے مقدمات درج کر لیے ،اس بارے تفصیل کے مطابق پہلے واقعہ تھانہ سٹی کوٹ ادو کے علاقہ لالہ زار کالونی کا رہائشی ذیشان عباس شاہ جو کہ گزشتہ ہفتے دبئی سے واپس ایا ہوا تھا کی چند روز پہلے اپنے رشتہ دار ظفرشاہ سے دبئی میں قیام کے دوران موبائل فون پر معمولی توں تکرار ہوئی تھی ۔، گزشتہ روز ذیشان عباس شاہ اپنی کار پر سوار طارق چوک سے گھر جا رہا تھا کہ پھٹے والی پل کے قریب ظفرشاہ نے اپنے دیگر ساتھیوں شاہد اقبال شاہ، مزمل حسین شاہ3 نامعلوم کے ہمراہ دبئی پلٹ کو روک لیا اور اسکی گاڑی کی ونڈ سکرین توڑنے کے بعد اس پر تشدد کیا اس سے نقدی 64 ہزار5 سو روپے اور دبئی کا ائی ڈی کار چھین کر فرار ہو گ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں