عبوری ضمانت خارج

عبوری ضمانت خارج

ملتان(کورٹ ر پورٹر)ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے اسلحہ کے زور پر شہری کو یرغمال بناکر نقدی رقم اور قیمتی اشیا لوٹنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی عبوری ضمانت پر وکلا بحث کے بعد خارج کرنے کا حکم دیا ہے ۔

ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے اسلحہ کے زور پر شہری کو یرغمال بناکر نقدی رقم اور قیمتی اشیا لوٹنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی عبوری ضمانت پر وکلا بحث کے بعد خارج کرنے کا حکم دیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں