مسیحی ملازمین کو 20 دسمبر کو تنخواہ اور پنشن ادا کی جائے گی:ندیم بٹ

مسیحی ملازمین کو 20 دسمبر کو تنخواہ  اور پنشن ادا کی جائے گی:ندیم بٹ

ماہڑہ(نامہ نگار ) ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر ندیم بٹ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے سرکاری ملازمین اور۔

 پینشنرز کو کرسمس کے حوالے سے دسمبر 2024 کے مہینے کیلئے تنخواہیں، الاؤنسز اور پینشن کی پیشگی ادائیگی کی جائے گی۔مسیحی برادری کے ملازمین کو 20 دسمبر کو تنخواہیں اور پنشن ادا کی جائے گی۔اس حوالے سے تمام سرکاری ملازمین کے چیک سمیت تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں