وہاڑی :آوارہ کتوں کی بھرمار

وہاڑی :آوارہ کتوں کی بھرمار

وہاڑی(خبرنگار )شہر میں دندناتے آوارہ کتوں کی بھرمار ہے ۔ ۔وہاڑی شہر کے مین سٹی ایریا ایچ بلاک۔

 ،ڈی بلاک ،سی بلاک اور کلب روڈ پر کتوں کی بھرمار ہو چکی ہے ہر گزرنے والے کے پیچھے پڑنے لگے ۔خاص طور پر بچوں اور بزرگوں کے یہ آوارہ کتے کسی بھی وقت خطرناک حادثہ کا سبب بن سکتے ہیں۔بلدیہ کتوں کی تلفی کی مہم شروع کرے تاکہ شہری علاقوں سے انکی تلفی ہوسکے اور کسی بھی ناگوار حادثہ سے بچا جاسکے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں