ہائر سیکنڈری سکول باگڑ سرگانہ میں سی آراور ہیڈ بوائے کا انتخاب
باگڑسرگانہ(نامہ نگار)گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول باگڑ سرگانہ میں پرنسپل نعیم مظفر خان پہوڑ کے زیر سرپرستی سکول میں سی آراور ہیڈ بوائے کا انتخاب ،تقریب میں بچوں میں کارڈ تقسیم کیے گئے ۔پرنسپل نعیم مظفر خان پہوڑ کی سرپرستی میں سکول کی تزئین و آرائش کا کام جاری ہے ۔
گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول باگڑ سرگانہ میں پرنسپل نعیم مظفر خان پہوڑ کے زیر سرپرستی سکول میں سی آراور ہیڈ بوائے کا انتخاب ،تقریب میں بچوں میں کارڈ تقسیم کیے گئے ۔پرنسپل نعیم مظفر خان پہوڑ کی سرپرستی میں سکول کی تزئین و آرائش کا کام جاری ہے ۔