پولیس نے 5ملزموں کو غیر قانونی اسلحہ سمیت دھر لیا

پولیس نے 5ملزموں کو غیر قانونی اسلحہ سمیت دھر لیا

ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں پانچ افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

مخدوم رشید پولیس نے ملزم غلام شبیر سے پسٹل ،صدر جلالپور پولیس نے ملزم شوکت عرف شوکی سے رپیٹر ،سٹی جلالپور پولیس نے ملزم ایوب سے رائفل ، ملزم واجد سے پسٹل تین گولیاں جبکہ ملزم شاہد سے رائفل دوگولیاں برآمد کرلیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں