شوکت رضا شاہ بخاری سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی قادر پور راں تعینات
ٹاٹے پور (نامہ نگار)سید شوکت رضا شاہ بخاری سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی قادر پور راں تعینات۔ تعیناتی پر انجمن تاجران قادر پور راں اور ٹاٹے پور اور سیاسی و سماجی شخصیات نے مبارک باد پیش کی ہے ۔
سید شوکت رضا شاہ بخاری سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی قادر پور راں تعینات۔ تعیناتی پر انجمن تاجران قادر پور راں اور ٹاٹے پور اور سیاسی و سماجی شخصیات نے مبارک باد پیش کی ہے ۔