نشتر ہسپتال میں ڈینگی کے 2مریض زیر علاج

نشتر ہسپتال میں ڈینگی  کے 2مریض زیر علاج

ملتان(لیڈی رپورٹر) نشتر ہسپتال کے ڈینگی آئی سو لیشن وارڈ میں ڈینگی میں مبتلا دو مریض بدستور زیر علاج ہیں جبکہ ڈینگی کے شبہ میں زیر علاج ایک مریض کی رپورٹ کا انتظار ہے ۔

نشتر ہسپتال کے ڈینگی آئی سو لیشن وارڈ میں ڈینگی میں مبتلا دو مریض بدستور زیر علاج ہیں جبکہ ڈینگی کے شبہ میں زیر علاج ایک مریض کی رپورٹ کا انتظار ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں