لاء گیٹ ٹیسٹ میں کامیابی پر تاجر شیخ افضال کو مبارکباد

 لاء گیٹ ٹیسٹ میں کامیابی  پر تاجر شیخ افضال کو مبارکباد

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)زونل چیئرمین واپڈا ایمپلائرز شاہد باری چوہان کی صدر کلاتھ مرچنٹ ایسوسی ایشن شیخ افضال گولا کے گھر آمد۔

 ،ان کے بیٹے شیخ احمد افضال کی لاء گیٹ ٹیسٹ میں کامیابی پر مبارکباد دی اور گلدستہ پیش کیا۔ شاہد باری چوہان کا اس موقع پر کہنا تھاکہ بلاشبہ وکالت ایک مقدس پیشہ ہے ، اس سے منسلک رہ کر ہم مظلوم کو انصاف دے سکتے ہیں اور ان کی داد رسی کرسکتے ہیں ، وکلاء نے تحریک پاکستان میں اپنا کردار بخوبی نبھایا ہے ،بانی پاکستان قائد اعظم ؒ بھی وکیل تھے ،وکالت سے بہتر پیشہ نہیں ہوسکتا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں