لڑکی سے زیادتی کی کوشش 2افرادکیخلاف مقدمہ درج
ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے لڑکے سے زیادتی کی کوشش کرنے اور دھمکیاں دینے کے الزام میں دوافراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
سیتل ماڑی پولیس کو محمد شفیق نے بتایا کہ میرے بیٹے کو ملزموں نے چھری دکھاکر زیادتی کی کوشش کی اور دھمکیاں دیکر ارتکاب جرم کیا پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔