لیڈی ڈاکٹر نے ایف سی پی ایس کا امتحان پاس کرلیا

لیڈی ڈاکٹر نے ایف سی پی  ایس کا امتحان پاس کرلیا

وہاڑی(نمائندہ خصوصی )وہاڑی کی رہائشی لیڈی ڈاکٹر نے ایف سی پی ایس کا امتحان پاس کرلیا ۔۔۔

سینئر ہیڈ مسٹریس گورنمنٹ گرلز ہائی سکول 65 ڈبلیو بی و مرکزی عہدیدار پنجاب ٹیچرز یونین عذرا عبدالحئی کی بہو ڈاکٹر انعم سرور چودھری نے ڈائیگناسٹک ریڈیالوجی میں ایف سی پی ایس کا امتحان نمایاں اعزاز کے ساتھ پاس کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں