شہری کو کچل کر ہلاک کرنیوالے نامعلوم بس ڈرائیور پر مقدمہ
ملتان(کرائم رپورٹر)ممتاز آباد پولیس نے نامعلوم ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔پولیس کو سب انسپکٹر محمد طارق نے استغاثہ پیش کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ ۔۔۔
نامعلوم شخص وہاڑی چوک سے گزر رہاتھا کہ پیچھے سے تیزرفتار بس کی ٹکر سے نامعلوم شخص شدید زخمی ہوگیا جوزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا۔