ایم ڈی اے انفورسمنٹ کی کارروائیاں متعدد شاہراہیں کلیئر کرادیں

ایم ڈی اے انفورسمنٹ کی کارروائیاں  متعدد شاہراہیں کلیئر کرادیں

ملتان (وقائع نگار خصوصی)ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان کی ہدایت پر ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری۔

ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے نواں شہر چوک، چوک کمہاراں والا ، ایم اے جناح روڈ اور ننگانہ چوک کے اطراف سے تجاوزات ہٹوا کر روڈ کلیئر کرا دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں