انسپکٹر طالب حسین کی ریٹائر منٹ پر الوداعی تقریب

انسپکٹر طالب حسین کی  ریٹائر منٹ پر الوداعی تقریب

میلسی (نامہ نگار )تھانہ میراں پور میں تعینات انسپکٹر طالب حسین کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر تھانہ میراں پور میں ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب ۔

ڈی ایس پی میلسی مامون الرشید،ایس ایچ او زعیم برلاس اور تھانہ میراں پور کے سٹاف نے شرکت کی۔ریٹائر ہونے پرانسپکٹر طالب حسین کو سرکاری پروٹوکول کے ساتھ تھانے سے رخصت کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں