ون ویلر کی ٹکر سے راہگیر لڑکا زخمی ،ہسپتال منتقل

ون ویلر کی ٹکر سے راہگیر  لڑکا زخمی ،ہسپتال منتقل

میلسی (نامہ نگار )ون ویلر نے راہگیر لڑکے کو کچل کر شدید زخمی کردیا۔تفصیل کے مطابق ملتان روڈ پر۔۔۔

 محلہ رسول پورہ کے غلام یاسین کا بیٹا محمد اذان پٹرول پمپ کے قریب کھڑا تھا کہ فیضان موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرتا ہوا آیا اور اسے کچل کر زخمی کر دیاجسے ہسپتال پہنچا دیا گیا۔پولیس تھانہ سٹی میلسی نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں