ریلوے کی 1کروڑ60لاکھ مالیتی اراضی واگزار

ریلوے کی 1کروڑ60لاکھ  مالیتی اراضی واگزار

ملتان(خصوصی رپورٹر)ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے ملتان ڈویژن یوسف لغاری کی ہدایت پر اے ای این لودھراں ۔۔۔

آئی او ڈبلیو سمہ سٹہ اے ڈبلیو ائی لودھراں نے اپنی ٹیم کے ہمراہ قبضہ مافیا کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ریلوے کی پانچ کنال زمین واگزار کروا لی ۔جس کی مالیت ایک کروڑ 60 لاکھ روپے ہے ۔ڈپٹی ڈائریکٹر پراپرٹی اینڈ لینڈ جہانزیب احمد کا کہنا تھا کہ قبضہ مافیا سے ایک ایک انچ زمین واگزار کروائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں