کرم پورپولیس نے دومخالف پارٹیوں میں صلح کرا دی
کرم پور (سٹی رپورٹر)کرم پور پولیس کمیونٹی پولیسنگ کے تحت دو پارٹیوں میں صلح کرادی ۔۔۔
راؤ سجاد اور راؤ مبارک علی کے درمیان عرصہ سے لڑائی جھگڑا اور مقدمہ بازی چل رہی تھی،دونوں کو بغل گیر کرادیا۔دیا راؤ مختیار اور خوشی محمد نے ثالثی کا کردار ادا کیا ۔شہریوں نے پولیس کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا۔