اشتہاری کے فرار میں سہولت کاری پر ایک شخص پر مقدمہ

اشتہاری کے فرار میں سہولت  کاری پر ایک شخص پر مقدمہ

ملتان(کرائم رپورٹر )پولیس نے اشتہاری کو فرار کرانے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

صدر شجاع آباد پولیس اشتہاری ملزم کی گرفتاری کیلئے پہنچی تو ملزم طفیل نے اشتہاری کو فرار کرانے میں مدد فراہم کی جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں