وہاڑی تا ملتان دو رویہ روڈکی منظوری ٹھیکیداروں سے درخواست طلب
وہاڑی (خبرنگار ) حکومت پنجاب نے وہاڑی کا سب سے دیرینہ اور سنگین مسئلہ کے حل کیلئے وہاڑی تا ملتان دو رویہ روڈ کی تعمیر کی منظوری دیکر ۔
ٹھیکیداروں سے 20 جنوری تک درخواستیں طلب کرلیں ۔ 3447 ملین اور 2956 ملین روپے کی کثیر لاگت سے تیار ہونے والی اس سڑک کی منظوری مقامی ایم پی اے میاں ثاقب خورشید کی کوششوں سے حکومت پنجاب نے دی ہے ۔