تجاوزات کے خلاف آپریشن چھپرے ، شیڈز مسمار

 تجاوزات کے خلاف  آپریشن چھپرے ، شیڈز مسمار

کہروڑپکا(نمائندہ دنیا ) اسسٹنٹ کمشنر کا میلسی چوک کے گردونواح میں تجاوزات کے خلاف آپریشن چھپرے ۔

، شیڈز،تھڑیاور سائن بورڈز وغیرہ سے روڈز کو دونوں اطراف سے کلئیر کردیا گیا اور تجاوزات کے زمرے میں آنے والے سامان سٹاف میونسپل کمیٹی نے سرکاری تحویل میں لے لیا۔تفصیل کے ۔ مطابق اسسٹنٹ کمشنر محمد اشرف صالح نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ تجاوزات آپریشن تحصیل بھر میں مسلسل جاری ہے تجاوزات کی وجہ سے خریدار، شہریوں اور ٹریفک کا گزرنا محال ہو جاتا ہے ۔اور بزنس متاثر ہوتا ہے -دوکاندار ناجائز تجاوزات سے گریز کریں تاکہ شہریوں بزرگ مرد و خواتین کا گزرنا اور ٹریفک کی روانی متاثر نہ ہو۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں