نشہ آور ٹیکوں کا عادی ایک اورشخص چل بسا

نشہ آور ٹیکوں کا عادی  ایک اورشخص چل بسا

بورے والا ( نمائندہ دنیا)نشہ آور ٹیکوں کا عادی مزید ایک اورشخص چل بسا، 7روز قبل بھی نشہ آور ٹیکوں کے عادی ایک شخص کی لاش ملی تھی۔

 ، ایک ہفتے میں مرنے والوں کی تعداد دو ہو گئی ، تھانہ سٹی کے علاقہ لاری اڈہ پر ایک نامعلوم نشئی کی لاش پڑی ہونے پر اسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جس کی تاحال شنا خت نہیں ہو سکی ،متوفی نشہ آ ور انجکشن کا عادی تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں