گیس چوروں کیخلاف کارروائی، مزید 8میٹر منقطع
ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس کی گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کاروائیاں08میٹر منقطع۔
، 45کیسز کی چیکنگ کی گئی بتایاگیا ہ کہ ملتان:سوئی نادرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے تازہ کاروائیوں میں 07میٹر جو کنزیومر نے ایک جگہ سے دوسری جگہ شفٹ کیے ہوئے تھے کاٹ کر قبضہ میں لے لیا گئے ۔01 میٹر جو کمرشل استعمال کر رہا تھا کاٹ کر قبضہ میں لے لئے گئے ۔