وہاڑی سی بلاک میں مدنی چوک تک ٹف ٹائلز کاکام مکمل

وہاڑی سی بلاک میں مدنی چوک تک ٹف ٹائلز کاکام مکمل

وہاڑی (خبرنگار،نمائندہ خصوصی )ایم پی اے میاں ثاقب خورشید کی کوشش سے وہاڑی شہر کو خوبصورت بنانے کیلئے سڑکوں ودیگر منصوبے پر کام جاری ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

سی بلاک میں نواب جیولر سے مدنی چوک تک ٹف ٹائلز کام مکمل ہونے پر افتتاحی تقریب ہوئی جس میں ایم پی اے ثاقب خورشید و دیگر نے روڈ کا افتتاح فیتہ کاٹ کر کیا ۔ اس موقع پر سابق نائب ناظم سعید اختر،مقبول چدھڑ،محمد سلیم بھارا، صفدر علی گجر،سابق کونسلر شیخ محمد سرور،شیخ محمد افضال گولا،شیخ محمد عمران مانی،شیخ علی جاوید،شیخ حسن جاوید،طارق گرامی،قاری عبدالرشید مکی،شیخ جبار، شیخ طارق،چاچا منیر،حاجی ندیم،محمد آصف،فرحان علی،علی رضوان،محمد عاصم, رشید جٹ،فاکی شاہ، قیصر علی اور فہد بٹ بھی موجود تھے ۔ شہریوں نے اس اقدام پر خوشی کا اظہار کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں