میپکو دفاتر میں ای آفس کے ذریعے خط وکتابت شروع

میپکو دفاتر میں ای آفس کے ذریعے خط وکتابت شروع

ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) نے کمپنی میں خط و کتابت اور ڈاک کی ترسیل کے لئے۔

 ‘‘ای آفس ’’کا استعمال کرکے اہم سنگ میل عبور کرلیا اور پاکستان بھر کے ای آفس استعمال کرنے والے 30سرکاری اداروں / محکموں کی فہرست میں شامل ہوگئی ہے ۔ نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (NITB) کی فروری 2025ء کی جاری کردہ ای آفس کی فہرست میں میپکو ملک بھرمیں 15 ویں نمبر پر رہی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں