آنکھ کا کینسر: ننھی بچی تعلیمی زیورسے محروم،امدادکی اپیل
وہاڑی (نمائندہ خصوصی)آنکھ کے کینسر نے ننھی بچی تعلیمی زیورسے محروم،امدادکی اپیل ۔ملتان روڈ وکلاء کالونی کے۔
پاس رہائش پذیر رکشا ڈرائیو محمد شفیق نے بتایا کہ اس کی دو بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے ،چار سالہ بیٹی ہانیہ فاطمہ کی ایک آنکھ میں کینسر ہے جس کا بڑا علاج کرایا، اب دوسری آنکھ میں بھی اس کا اثر شروع ہوگیا ہے اور نظر آنا کم ہوتا جارہا ہے ۔، میرے پاس اتنے پیسے نہیں کہ علاج کراسکوں ۔ننھی ہانیہ نے بتایا کہ اس کا بھی بڑا خواب ہے کہ وہ بھی پڑھے لکھے اور اعلیٰ تعلیم حاصل کرے ،کوئی اللہ کا بندہ میرا علاج کرادے ۔