بیوٹیفکیشن منصوبہ کاجائزہ

بیوٹیفکیشن منصوبہ کاجائزہ

ملتان ( وقائع نگار خصوصی)ڈی جی پی ایچ اے ملتان کریم بخش کا نواں شہر چوک کا دورہ، بیوٹیفکیشن بارے احکامات جاری کر دیئے کلمہ چوک تا کچہری فلائی اوورزپر لائیٹس اور چوک پر پلانٹر میں پھول لگانے کی احکامات دیئے ۔

ڈی جی پی ایچ اے ملتان کریم بخش کا نواں شہر چوک کا دورہ، بیوٹیفکیشن بارے احکامات جاری کر دیئے کلمہ چوک تا کچہری فلائی اوورزپر لائیٹس اور چوک پر پلانٹر میں پھول لگانے کی احکامات دیئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں