سات افراد پر مقدمات
ملتان(کرائم رپورٹر) پولیس نے شہریوں کو بوگس چیک دینے کے الزام میں سات افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔ملزموں میں سرور، عمران ،کاشف ، شہباز ،بلال ، حسن علی شامل ہیں،ملزموں کیخلاف کاررروائی کی جارہی ہے ۔
پولیس نے شہریوں کو بوگس چیک دینے کے الزام میں سات افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔ملزموں میں سرور، عمران ،کاشف ، شہباز ،بلال ، حسن علی شامل ہیں،ملزموں کیخلاف کاررروائی کی جارہی ہے ۔