ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں 3افراد کیخلاف مقدمات

ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں 3افراد کیخلاف مقدمات

ملتان(کرائم رپورٹر) پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

۔دہلی گیٹ پولیس نے ملزم وسیم سے پسٹل مظفر آباد پولیس نے ملزم اشفاق سے پمپ ایکشن اور قطب پور پولیس نے ملزم عمران سے پسٹل برآمد کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں