شہری کے رقبہ پر قبضے کی کوشش،قتل کی دھمکیاں،3افراد پر مقدمہ

شہری کے رقبہ پر قبضے کی کوشش،قتل  کی دھمکیاں،3افراد پر مقدمہ

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے شہری کے رقبہ پر قبضہ کی کوشش کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے۔

 کے الزام میں تین نامزد دیگر نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔بستی ملوک پولیس کو محمد اکرم نے بتایا کہ ملزم ذوالفقار ، سرفراز اور عمران نے نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ میرے رقبہ پر قبضہ کی کوشش کی گئی اور جان سے مارنے دکی دھمکیاں بھی دی پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں